بابا غلام محمد شاہ قادری جیلانی بغدادیؒ کے عرس کی تقریبات شروع

بابا غلام محمد شاہ قادری جیلانی  بغدادیؒ کے عرس کی تقریبات شروع

لاہور(سٹاف رپورٹر)سلسلہ قادریہ کے عظیم روحانی پیشوا حضرت بابا غلام محمد شاہ قادری جیلانی بغدادیؒ کے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا ہربنس پورہ لاہور میں باقاعدہ آغاز ہوگیا۔

دربار شریف کے گدی نشین بابا محمد طارق شاہ قادری جیلانی نے عرقِ گلاب سے دربار شریف کو غسل دے کر اور پھولوں کی چادر چڑھا کر عرس کی تقریبات کا افتتاح کیا۔ عرس کے دوران علمائے کرام کے بیانات، نعت خوانی اور محافلِ سماع کا اہتمام ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...