تبدیلی تفتیش فرسٹ بورڈ کا انعقاد
لاہور(کرائم رپورٹر)انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی زیر صدارت تبدیلی تفتیش فرسٹ بورڈ کا انعقاد ہوا۔
افسران نے مقدمات کے فریقین کا مؤقف سننے کے بعد تفتیش کی تبدیلی سے متعلق احکامات جاری کیے ۔اسی طرح چیک ڈس آنر کے مقدمے میں مدعی قدیر احمد، دھوکہ دہی کے مقدمات میں محمد امجد اور محمد لطیف کی درخواستوں پر سماعت کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments