2پتنگ فروش گرفتار
لاہور (این این آئی)شالیمار پولیس نے شاہ عبدالغنی قبرستان کے قریب سے دو پتنگ فروشوں کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزموں کی شناخت شاہزیب اور جمال کے نام سے ہوئی ہے ۔ ملزموں کے قبضے سے 50پتنگیں برآمد کی گئی ہیں۔
شالیمار پولیس نے شاہ عبدالغنی قبرستان کے قریب سے دو پتنگ فروشوں کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزموں کی شناخت شاہزیب اور جمال کے نام سے ہوئی ہے ۔ ملزموں کے قبضے سے 50پتنگیں برآمد کی گئی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments