ربیع الاول کی تقریبات کاانعقاد
لاہور(اے پی پی) آرٹس کونسل الحمرا کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد نواز گوندل نے 12 ربیع الاول کے مقدس موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ رسولِ اکرم حضرت محمد مصطفی ؐ کی محبت ہمارے دلوں کو روشن کرتی ہے ۔
آرٹس کونسل الحمرا کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد نواز گوندل نے 12 ربیع الاول کے مقدس موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ رسولِ اکرم حضرت محمد مصطفی ؐ کی محبت ہمارے دلوں کو روشن کرتی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments