قصور:منشیات فروش 2 کلو چر س سمیت پکڑا گیا
قصور(نمائندہ دنیا)تھانہ صدر قصور پولیس نے منشیات فروشی کے خلاف کیے گئے کریک ڈاؤن کے دوران منشیات فروش کو 2 کلو گرام چر س سمیت گرفتار کرلیا۔
تھانہ صدر قصور پولیس نے منشیات فروشی کے خلاف کیے گئے کریک ڈاؤن کے دوران منشیات فروش کو 2 کلو گرام چر س سمیت گرفتار کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments