چلڈرن ہسپتال،30بستروں پر مشتمل جدید پیڈیاٹرک برن یونٹ مکمل

چلڈرن ہسپتال،30بستروں پر مشتمل  جدید پیڈیاٹرک برن یونٹ مکمل

لاہور(این این آئی)چلڈرن ہسپتال میں 30بستروں پر مشتمل جدید پیڈیاٹرک برن یونٹ 70کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کر لیا گیا ۔ ۔۔۔

وائس چانسلر پروفیسر مسعود صادق کے مطابق برن یونٹ کو جدید ترین طبی سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے تاکہ جلنے سے متاثرہ بچوں کو معیاری اور جدید علاج کی سہولت فراہم کی جا سکے ۔نئے برن یونٹ میں 8بستروں پر مشتمل جدید آئی سی یو بھی قائم کیا گیا ہے جبکہ پلاسٹک سرجری کے لیے 3آپریشن تھیٹرز بھی یونٹ کا حصہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایک سٹیٹ آف دی آرٹ برن یونٹ ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...