3منشیات فروش گرفتار، آئس اور پاؤڈر برآمد

 3منشیات فروش گرفتار، آئس اور پاؤڈر برآمد

لاہور (این این آئی)ڈولفن سکواڈ نے فیصل ٹاؤن، رائیونڈ میں کارروائی کرتے ہوئے 3مبینہ منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔۔۔

۔ترجمان ڈولفن سکواڈ کے مطابق اہلکاروں نے سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران فیصل ٹاؤن، رائیونڈ سے تینوں ملزمان کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے مجموعی طور پر 30گرام آئس اور 5گرام پاؤڈر برآمد ہوا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...