نارنگ:کرنٹ لگنے سے 45 سالہ شخص جاں بحق

نارنگ:کرنٹ لگنے  سے 45 سالہ شخص جاں بحق

نارنگ منڈی (نمائندہ دنیا) نارنگ کے نواحی گاؤں کالا خطائی سٹیشن میں واٹر موٹر سے کرنٹ لگنے کے باعث 45 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا ۔ ۔۔۔

رمضان نہانے گیا تو پانی والی موٹر میں کرنٹ آنے کے باعث اسے بجلی کا شدید جھٹکا لگا اور وہ موٹر سے چمٹ گیا۔ اہلخانہ اور اہل علاقہ نے اسے بچانے کی کوشش کی ،تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...