ڈی پی او شیخوپورہ سے علما کی ملاقات عید میلادالنبیؐ کے جلوس، سکیورٹی پر گفتگو

ڈی پی او شیخوپورہ سے علما کی ملاقات  عید میلادالنبیؐ کے جلوس، سکیورٹی پر گفتگو

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بلال ظفر شیخ کی ہدایت پر ایس پی انوسٹی گیشن رانا غلام عباس، ایس پی ہیڈکوارٹرز محمد نواز سیال اور۔۔۔

 دیگر متعلقہ افسران و اداروں نے جشن عید میلادالنبی ؐ کے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ضلع بھر کے علماء کرام سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں 12 ربیع الاول کے جلوسوں، محافل اور دیگر پروگرامز کے سکیورٹی انتظامات، امن و امان کے قیام اور باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...