رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے والد انتقال کر گئے

رکن پنجاب اسمبلی ثاقب  چدھڑ کے والد انتقال کر گئے

لاہور (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری ثاقب خان چدھڑ کے والد الطاف خان چدھڑ انتقال کرگئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ آج (بدھ )صبح دس بجے تحصیل بھوانہ کے موضع منگینی میں ادا کی جائے گی۔

مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری ثاقب خان چدھڑ کے والد الطاف خان چدھڑ انتقال کرگئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ آج (بدھ )صبح دس بجے تحصیل بھوانہ کے موضع منگینی میں ادا کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...