پنجاب پولیس کے 2 ڈی آئی جی تبدیل

پنجاب پولیس کے  2 ڈی آئی جی تبدیل

لاہور (کرائم رپورٹر )پنجاب پولیس میں دو اعلیٰ افسروں کے تبادلے کر دئیے گئے ۔رائے بابر سعید کو ڈی آئی جی ٹیکنیکل اینڈ پروکیورمنٹ سنٹرل پولیس،صاحبزادہ بلال عمر کو ڈی آئی جی پولیٹیکل سپیشل برانچ لاہور تعینات کر دیا گیا۔

پنجاب پولیس میں دو اعلیٰ افسروں کے تبادلے کر دئیے گئے ۔رائے بابر سعید کو ڈی آئی جی ٹیکنیکل اینڈ پروکیورمنٹ سنٹرل پولیس،صاحبزادہ بلال عمر کو ڈی آئی جی پولیٹیکل سپیشل برانچ لاہور تعینات کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...