نہم جماعت کے نتائج کا2ستمبر کو اعلان
لاہور(آئی این پی )لاہور بورڈنے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج 2 ستمبر کو جاری کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔
جس کے بعد ایس ایس سی پارٹ ون کے امتحانات میں شریک ہزاروں طلبہ کا انتظار ختم ہوجائے گا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments