اتھارٹی کااجلاس آج ہوگا

اتھارٹی کااجلاس آج ہوگا

لاہور (سٹاف رپورٹر سے)پنجاب واسا کا تیسرا اہم اتھارٹی اجلاس آج بروز جمعہ کو منعقد ہو گا ۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین واسا چودھری شیر علی خان کریں گے ۔ واسا اور اس کی ایجنسیوں سے متعلق ایجنڈا آئٹمز پر غور کیا جائے گا۔

پنجاب واسا کا تیسرا اہم اتھارٹی اجلاس آج بروز جمعہ کو منعقد ہو گا ۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین واسا چودھری شیر علی خان کریں گے ۔ واسا اور اس کی ایجنسیوں سے متعلق ایجنڈا آئٹمز پر غور کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...