2 بچیوں کو بازیاب کرکے پیش کرنیکاحکم

2 بچیوں کو بازیاب کرکے پیش کرنیکاحکم

لاہور( کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ کے جسٹس امیر عجم ملک نے ایس ایچ او تھانہ اسلام پورہ کو کراچی سے 2کمسن بچیوں کو بازیاب کرا کے 31اگست کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔مؤقف سنایا گیا کہ خاتون ناراض ہوکر بچے ساتھ لے گئی۔

ہائیکورٹ کے جسٹس امیر عجم ملک نے ایس ایچ او تھانہ اسلام پورہ کو کراچی سے 2کمسن بچیوں کو بازیاب کرا کے 31اگست کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔مؤقف سنایا گیا کہ خاتون ناراض ہوکر بچے ساتھ لے گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...