جی سی یو کے طالبعلم کا لاہور سے سکردو تک دوڑ کاآغاز

جی سی یو کے طالبعلم کا لاہور  سے سکردو تک دوڑ کاآغاز

لاہور(خبر نگار)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے شعبہ سائیکالوجی کے تیسرے سمسٹر کے طالب علم فیضان احمد فیض نے جمعہ کی صبح لاہور سے سکردو تک 1,100 کلومیٹر طویل دوڑ کا آغاز کر دیا۔ اس صبر آزما اور تاریخی سفر کا باقاعدہ آغاز یونیورسٹی کے تاریخی کلاک ٹاور سے ہوا۔

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے شعبہ سائیکالوجی کے تیسرے سمسٹر کے طالب علم فیضان احمد فیض نے جمعہ کی صبح لاہور سے سکردو تک 1,100 کلومیٹر طویل دوڑ کا آغاز کر دیا۔ اس صبر آزما اور تاریخی سفر کا باقاعدہ آغاز یونیورسٹی کے تاریخی کلاک ٹاور سے ہوا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...