8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا اوباش گرفتار

 8 سالہ بچی سے زیادتی کی  کوشش کرنیوالا اوباش گرفتار

لاہور (آن لائن) لاہور کی نیو انارکلی پولیس نے کارروائی کرکے 8سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنیوالے اوباش محلے دار کو گرفتار کرلیا۔

 پولیس نے بتایا کہ بچی نجی جنرل سٹور پر سامان لینے گئی تھی جہاں گلی میں موجود ملزم نے بچی کو پکڑ لیا اور نازیبا حرکات کرنے لگا تاہم نیو انارکلی پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرکے ملزم علی رضاکو گرفتار کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...