چوری کی وارداتوں میں ملوث خاتون اور 2 بیٹے گرفتار

چوری کی وارداتوں میں ملوث  خاتون اور 2 بیٹے گرفتار

لاہور (این این آئی)کوٹ لکھپت پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث خاتون اور اس کے 2 بیٹوں کو امرسدھو کے علاقے سے گرفتار کرلیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان رکشے میں سامان شفٹ کرنے کے بہانے وارداتیں کرتے تھے ، ملزمان نے چند روز قبل زینب نامی خاتون کا 18 لاکھ مالیت کا سونا چوری کیا تھا۔ملزمان سے چوری شدہ سونا برآمد کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...