ٹک ٹاکر زیادتی کیس، فرد جرم نہ لگ سکی

ٹک ٹاکر زیادتی کیس، فرد جرم نہ لگ سکی

لاہور(کورٹ رپورٹر)سیشن کورٹ لاہور ، ٹک ٹاکر عائشہ جٹ زیادتی کیس میں یوٹیوبر رجب بٹ و دیگر ملزمان کے خلاف استغاثہ پر سماعت 3ستمبر تک ملتوی ہوگئی، رجب بٹ کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث ملزموں پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔

سیشن کورٹ لاہور ، ٹک ٹاکر عائشہ جٹ زیادتی کیس میں یوٹیوبر رجب بٹ و دیگر ملزمان کے خلاف استغاثہ پر سماعت 3ستمبر تک ملتوی ہوگئی، رجب بٹ کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث ملزموں پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...