گوشت کی قیمت میں8روپے کلو اضافہ
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے 483روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے اضافے سے 333روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 241روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے 483روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے اضافے سے 333روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 241روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments