گٹکا فروخت کرنیوالے 12ملزم گرفتار

گٹکا فروخت کرنیوالے 12ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)گجر پورہ پولیس نے پان کی دکانوں پر سر عام گٹکا فروخت کرتے ہوئے 12 ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں گٹکے کی پڑیاں اور خام مال برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

گجر پورہ پولیس نے پان کی دکانوں پر سر عام گٹکا فروخت کرتے ہوئے 12 ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں گٹکے کی پڑیاں اور خام مال برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...