14 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم گرفتار

14 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شالیمار پولیس نے 14 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ بچی گھرسے سودا سلف لینے گئی تو ملزم اویس ورغلا کر اپنے گھر کی چھت پر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

شالیمار پولیس نے 14 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ بچی گھرسے سودا سلف لینے گئی تو ملزم اویس ورغلا کر اپنے گھر کی چھت پر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...