1344 حادثات پر ریسپانڈ

1344 حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(این این آئی)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے 24 گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں 1344 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 719 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری نزدیکی ضلعی و تحصیل ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے 24 گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں 1344 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 719 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری نزدیکی ضلعی و تحصیل ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...