550 روپے کلو تک فروخت

550 روپے کلو تک فروخت

لاہور(کامرس رپورٹر)برائلر گوشت اور انڈے مہنگے فروخت، برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 483 تاہم شہرمیں550 روپے کلو تک فروخت ہو رہا ہے جبکہ فارمی انڈوں کی مقررہ قیمت 241 روپے درجن ہے ،مارکیٹ میں 260 روپے درجن دستیاب ہیں۔

برائلر گوشت اور انڈے مہنگے فروخت، برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 483 تاہم شہرمیں550 روپے کلو تک فروخت ہو رہا ہے جبکہ فارمی انڈوں کی مقررہ قیمت 241 روپے درجن ہے ،مارکیٹ میں 260 روپے درجن دستیاب ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...