شاد باغ پولیس نے دو رکنی موبائل چور گینگ پکڑ لیا
لاہور(کرائم رپورٹر)شاد باغ پولیس نے دو رکنی موبائل چور گینگ گرفتار کرلیا۔ پولیس نے واردات کیلئے آئے گینگ کے ارکان راحیل اور ابنیر کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر کے 5 موبائل 20 ہزار روپے اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے۔
پولیس نے واردات کیلئے آئے گینگ کے ارکان راحیل اور ابنیر کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر کے 5 موبائل 20 ہزار روپے اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دو رکنی گروہ شہر کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments