سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے دو ملزم گرفتار

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش  کرنے والے دو ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)مناواں پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے دوملزم گرفتار کر لیے۔

پولیس ترجمان کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے پر ملزم سیف اللہ اور سعد کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا جس پر مناواں پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزموں کو گرفتار کر کے آٹو میٹک رائفل، پستول اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...