تحصیل سطح پر رجسٹری ، تحصیلدار بااختیار،بو اوآرکا نوٹیفکیشن جاری

تحصیل سطح پر رجسٹری ، تحصیلدار  بااختیار،بو اوآرکا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (عمران اکبر )رجسٹری اَب تحصیل سطح پر ہوگی ، بورڈ آف ریونیونے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ۔۔

پنجاب میں  تمام تحصیلداروں کو اختیارات تفویض کر دیئے گئے ،تحصیلدار کی عدم موجودگی میں نائب تحصیلدار بھی رجسٹری کر سکیں گے ، لوگوں کواَب ڈی سی دفتر چکر نہیں لگانے پڑیں گے، بی او آر نے تمام کمشنرزاورڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیا۔سینئر ممبربی اوآر کا کہنا ہے کہ رجسٹری اختیارات پر فوری عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...