جی سی یونیورسٹی کی اولڈ راوینز یونین کامشاعرہ،نامورشعرانے کلام سنایا

جی سی یونیورسٹی کی اولڈ راوینز یونین  کامشاعرہ،نامورشعرانے کلام سنایا

لاہور(خبر نگار)جی سی یونیورسٹی کی اولڈ راوینز یونین کے زیرِ اہتمام مشاعرے کا انعقاد ، صدارت نامور شاعر افتخار عارف نے کی۔۔۔

صدراولڈ راوینز یونین اطہر اسماعیل، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عمر سمیت اولڈ راوینز اور اساتذہ نے شرکت کی۔ نامور شعرا عنبرین صلاح الدین، سیماب ظفر، مبشر سعید، شاہین عباس، ادریس بابر، غلام فرید، حمیدہ شاہین، ڈاکٹر ضیا الحسن، رخشندہ نوید، سعود عثمانی، واجد امیر، باقی احمد پوری، عباس تابش، خالد شریف، یاسمین حمید اور نذیر قیصر نے کلام پیش کر کے خوب داد وصول کی۔ ممتاز شاعرو محقق ڈاکٹر خورشید رضوی نے خصوصی طور پر آن لائن کلام سنایا۔ اطہر اسماعیل نے کہا اولڈ راوینز یونین تاریخی درسگاہ کی درخشندہ روایات کوبرقراررکھے ہوئے ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...