سکولوں کو نان سیلری بجٹ کے 4ارب 8کروڑ 87 لاکھ جاری
لاہور (خبر نگار)پنجاب حکومت نے 36 اضلاع میں سرکاری سکولوں کو نان سیلری بجٹ کی مد میں 4 ارب 8کروڑ 87لاکھ 50 ہزار روپے جاری کر دیئے ۔۔۔
فنڈز پرائمری، ایلیمنٹری اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں نان سیلری اخراجات اور نیشنل سکول بجٹ کے استعمال کیلئے فراہم کیے گئے ہیں۔لاہور کیلئے 16کروڑ17لاکھ 84ہزار، بہاولنگر کیلئے 16 کروڑ 71لاکھ 28ہزار جاری کئے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments