سینٹر آف ایکسیلینس برائے انسدادِ پرتشدد بل منظوری کیلئے گورنر کو ارسال

سینٹر آف ایکسیلینس برائے انسدادِ  پرتشدد بل منظوری کیلئے گورنر کو ارسال

لاہور(سیاسی نمائندہ)پنجاب سینٹر آف ایکسیلینس برائے انسدادِ پرتشدد انتہاپسندی کو خودمختار باڈی قرار دینے کا معاملہ۔۔۔

 گزشتہ اجلاس میں پنجاب اسمبلی سے منظور ہونیوالا سینٹر آف ایکسیلینس برائے انسدادِ پرتشدد انتہاپسندی ترمیمی بل 2026 حتمی منظوری کیلئے گورنر پنجاب کو ارسال، منظوری سے یہ قانون بن جائیگا۔ ترمیمی بل کے تحت سینٹر کی قانونی حیثیت کو مزید واضح کیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...