دوافسروں کے تقرر و تبادلے
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )دوایل ڈی اے افسروں کے تقرر و تبادلے ۔ڈائریکٹر سپورٹس کمپلیکس خرم یعقوب کو ایڈمن ڈائریکٹوریٹ، ڈپٹی ڈائریکٹر عمر فاروق کو ڈائریکٹر سپورٹس کمپلیکس لگادیا گیا ۔
دوایل ڈی اے افسروں کے تقرر و تبادلے ۔ڈائریکٹر سپورٹس کمپلیکس خرم یعقوب کو ایڈمن ڈائریکٹوریٹ، ڈپٹی ڈائریکٹر عمر فاروق کو ڈائریکٹر سپورٹس کمپلیکس لگادیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments