پنشن نہ دینے پر سی ایف اوکی طلبی
لاہور(کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے توہین عدالت درخواست پر چیف فنانس آفیسر ریلوے کو طلب کر لیا۔درخوست گراز رانی نے موقف اپنایا کہ شعبہ فنانس 5لاکھ پنشن ادا نہیں کر رہا ۔
ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے توہین عدالت درخواست پر چیف فنانس آفیسر ریلوے کو طلب کر لیا۔درخوست گراز رانی نے موقف اپنایا کہ شعبہ فنانس 5لاکھ پنشن ادا نہیں کر رہا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments