قتل کیس کے ملزم کی ضمانت منظور
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے قتل کیس کے ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔
وکیل نے مؤقف اپنایا کہ مقتولہ مبین بی بی نے خود کشی کی تھی، مقتولہ کی خود کشی کو پولیس نے قتل کا رنگ دے دیا ،عدالت نے خا تون کے جیٹھ ملزم آفتاب علی کو رہا کرنے کا حکم دیا، مقتولہ کے ساس سسر کی بھی ضمانتیں ہوچکی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments