8لاکھ کا چیک باؤنس ملزم کی ضمانت خارج
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد پرویز نے 8 لاکھ کے چیک باؤنس کیس میں ملزم طارق محمود کی ضمانت خارج کردی۔
ملزمان کے رشتے داروں نے پولیس کو ملزم کو گرفتار کرنے سے روک دیا، سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد پولیس اہلکاروں کو دھکا دے کر ملزم کو چھڑا کر لے گئے۔،ملزم کے خلاف پولیس نے تھانہ گلشن اقبال میں مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments