لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر ڈیڑھ ماہ کا بچہ بازیاب

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر  ڈیڑھ ماہ کا بچہ بازیاب

لاہور(آن لائن) ہائیکورٹ کے حکم پر غازی آباد پولیس نے ڈیڑھ ماہ کے شیر خوار بچے کو بازیاب کرکے ماں کے حوالے کردیا۔

عدالت نے بچے کی بازیابی کے بعد درخواست نمٹا دی۔ جسٹس شہرام سرور چودھری نے سائلہ عالیہ بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...