قصور میں کریک ڈائون،4ملزم سینکڑوں پتنگوں سمیت پکڑے گئے
قصور(نمائندہ دنیا) تھانہ بی ڈویژن قصور پولیس نے خونی کھیل پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے شروع کیے گئے کریک ڈاؤن کے دورانپتنگیں بنانے اور بیچنے والے 4 ملزموں کو سینکڑوں کی تعداد میں پتنگوں سمیت گرفتارکرلیا۔
تھانہ بی ڈویژن قصور پولیس نے خونی کھیل پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے شروع کیے گئے کریک ڈاؤن کے دورانپتنگیں بنانے اور بیچنے والے 4 ملزموں کو سینکڑوں کی تعداد میں پتنگوں سمیت گرفتارکرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments