گیس ریفلنگ پر مزاحمت،دوملزم گرفتار

گیس ریفلنگ پر مزاحمت،دوملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)لوئر مال کے علاقے میں غیر قانونی گیس ریفلنگ کیخلاف کارروائی کے دوران پولیس نے سول ڈیفنس ٹیم سے مزاحمت کرنیوالے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ ملزموں نے غصے میں آ کر گیس سلنڈر کا پریشر کھول دیا، 15 کی کال پر لوئر مال پولیس نے دو ملزموں امتیاز اور نعمان کو گرفتار کرلیا۔

لوئر مال کے علاقے میں غیر قانونی گیس ریفلنگ کیخلاف کارروائی کے دوران پولیس نے سول ڈیفنس ٹیم سے مزاحمت کرنیوالے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ ملزموں نے غصے میں آ کر گیس سلنڈر کا پریشر کھول دیا، 15 کی کال پر لوئر مال پولیس نے دو ملزموں امتیاز اور نعمان کو گرفتار کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...