کے ای ایم یو:نئے بلاک کی لفٹس بند،معذور طلبہ متاثر

کے ای ایم یو:نئے بلاک کی لفٹس بند،معذور طلبہ متاثر

لاہور (ہیلتھ رپورٹر) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور کے نئے تعمیر شدہ مقبول احمد بلاک کی دونوں لفٹس کئی ماہ سے خراب اور۔۔۔

 بند پڑی ہیں، جس سے یونیورسٹی میں زیر تعلیم معذور طلبہ بالائی منازل پر قائم لیبز میں جانے ، عملی امتحانات اور ٹیسٹ دینے سے قاصر ہیں۔طلبہ نے حکام سے لفٹس کو فعال کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...