الیکٹرانکس کا سامان لے کر فرار ہونیوالا رکشہ ڈرائیور پکڑاگیا
لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس نے فوری کارروائی کرکے رکشہ پر سامان لوڈ کروانے والے شہریوں کا سامان لے کر فرار ہونے والے۔۔۔
ملزم نیامت کو پکڑ کر مال مسروقہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ شہری ذیشان نے الیکٹرانکس کا سامان مقررہ مقام تک پہنچانے کیلئے دیا مگر ملزم سامان منزل تک پہنچانے کی بجائے رکشہ سمیت فرار ہو گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments