قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس آن لائن ہونگے

قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس آن لائن ہونگے

لاہور (سیاسی نمائندہ)پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے کفایت شعاری مہم کے تحت اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس آن لائن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ۔۔۔

ذرائع کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں ہی ہونگے تاہم اجلاس میں لاہور کے علاوہ دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے افسر آن لائن شریک ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...