15 سالہ لڑکی کاگن پوائنٹ پر نکاح ملوث 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج

15 سالہ لڑکی کاگن پوائنٹ پر نکاح  ملوث 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج

قصور(نمائندہ دنیا) 15 سالہ لڑکی کا مبینہ طور پر اسلحہ کے زور پر نکاح پڑھانے میں ملوث 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ ۔۔۔

تھانہ گنڈاسنگھ والا کے علاقہ میانوالہ کے رہائشی چن عباس نے پولیس کو اندراج مقدمہ کیلئے دی ی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اس کی 15 سالہ بیٹی (س) کے ساتھ شریف وغیرہ 5 نامزد افراد نے مبینہ طور پر اسلحہ کے زور پر زبردستی نکاح پڑھایا۔پولیس نے پانچوں نامزد ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...