شیخوپورہ:بلاول بھٹو کی سالگرہ تقریب، کیک کاٹا گیا
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ تقریب ضلعی سینئر نائب صدر چودھری خالق عزیز مت ورک کے ۔۔۔
ڈیرہ پر منعقد کی گئی جس میں منیر قمر واہگہ، ندیم عباس کاظمی، کاشف گیلانی و دیگر نے شرکت کی، تقریب میں کاٹا گیا اور بلاول بھٹو زرداری کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا ۔ مقررین نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری قوم کا قیمتی سرمایہ و اثاثہ ہیں جن کی قیادت میں پیپلز پارٹی عوامی خدمت کے منشور کو عملی جامہ پہنا رہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments