مصری شاہ :ٹھیکیدار زیر تعمیر مکان کی دیوار گرنے سے جاں بحق
لاہور(کرائم رپورٹر)مصری شاہ کے علاقے میں ٹھیکیدار زیر تعمیر مکان کی دیوار گرنے سے جاں بحق ہوگیا ۔۔۔۔
ریسکیو اہلکاروں نے زخمی اور لاش کو میو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت عارف ٹھیکیدار کے نام سے ہوئی جبکہ ظہیر نامی مزدور زخمی ہوا۔ مصری شاہ پولیس نے مالک مکان ندیم کو گرفتار کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments