محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ میں 3 ایڈیشنل سیکرٹریز کے ونگز تبدیل

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ میں 3  ایڈیشنل سیکرٹریز کے ونگز تبدیل

لاہور (ہیلتھ رپورٹر )محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں 3 ایڈیشنل سیکرٹریز کے ونگز تبدیل کردیئے گئے ۔۔۔

۔ایڈیشنل سیکرٹری امیرہ بیدار کا تبادلہ ڈویلپمنٹ ونگ سے پروکیورمنٹ ونگ میں کردیاگیا،ڈاکٹر ستائش شہریار کو اسٹیبلشمنٹ ونگ سے ڈویلپمنٹ ونگ میں تعینات کر دیا گیا اورمحمد انورکو پروکیورمنٹ ونگ سے اسٹیبلشمنٹ ونگ کا چارج دے دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...