سید عبدالقادر جیلانی ؒ کے عرس کی تقریبات آج اور کل ہونگی

سید عبدالقادر جیلانی ؒ کے عرس  کی تقریبات آج اور کل ہونگی

لاہور (سٹا ف رپورٹر)حضرت الشیخ سید عبدالقادر جیلانی ؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات آج اور کل زیر صدارت۔۔۔

 پیر سید شہباز علی شاہ قادری (المعروف لالہ جی سرکار)بمقام نئی آبادی مغل پارک تاج دین سٹریٹ نزد تاج کمپنی چوک سگیاں روڈ بند روڈ پرہونگی ۔ محفل سماع بعد نماز عشا ہوگی ۔منتظمین میں خالد محمود قادری، احسان الحق قادری، دل محمد قادری، مصطفی رمضان قادری، سفیان قادری شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...