5اشتہاری گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر )ڈولفن سکواڈ نے سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران ای پولیس ایپ کی مدد سے دھوکہ دہی، جعلی چیک، فراڈ جیسے مقدمات میں پولیس کو مطلوب ناصر، نواز، رضوان، خالد، اور ناصر کو گرفتار کر کے متعلقہ تھانوں کی پولیس کے حوالے کر دیا۔
ڈولفن سکواڈ نے سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران ای پولیس ایپ کی مدد سے دھوکہ دہی، جعلی چیک، فراڈ جیسے مقدمات میں پولیس کو مطلوب ناصر، نواز، رضوان، خالد، اور ناصر کو گرفتار کر کے متعلقہ تھانوں کی پولیس کے حوالے کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments