چلڈرن ہسپتال،بوائز ہاسٹل کی پانچویں منزل پر آتشزدگی کی رپورٹ جاری

چلڈرن ہسپتال،بوائز ہاسٹل کی پانچویں منزل پر آتشزدگی کی رپورٹ جاری

لاہور (ہیلتھ رپورٹر) لاہور کے چلڈرن ہسپتال کے بوائز ہاسٹل کی پانچویں منزل پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے ۔

رپورٹ کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ بوائز ہاسٹل کی پانچویں منزل کے کمرہ نمبر 511میں پیش آیا۔کمرے میں نصب ایک پرانا نان انورٹر ایئر کنڈیشنر چنگاری پیدا ہونے کے بعد آگ پکڑ گیا جس کے بعد آگ اس کے ساتھ نیچے کی جانب لگے پردوں تک پھیل گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...