خاتون منشیات فروش گرفتار ڈیڑھ کلوآئس وافیون برآمد

خاتون منشیات فروش گرفتار  ڈیڑھ کلوآئس وافیون برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)بھاٹی گیٹ پولیس نے خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق اہلکاروں نے منشیات فروش نازیہ کو گرفتار کر کے ملزمہ کے قبضے سے 620 گرام آئس اور 1040 گرام افیون برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

بھاٹی گیٹ پولیس نے خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق اہلکاروں نے منشیات فروش نازیہ کو گرفتار کر کے ملزمہ کے قبضے سے 620 گرام آئس اور 1040 گرام افیون برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...