7روپے سستا،570کاکلوہوگیا

7روپے سستا،570کاکلوہوگیا

لاہور(کامرس رپورٹرسے )لاہور میں پرچو ن سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے 570، زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں5روپے کمی سے 393روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 267روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

لاہور میں پرچو ن سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے 570، زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں5روپے کمی سے 393روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 267روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...