بجلی چوری کے 213کیسز پکڑ ے گئے

 بجلی چوری کے 213کیسز پکڑ ے گئے

لاہور (آئی این پی )لیسکونے سافٹ ویئر بریچ اورلوڈ پروفائل بریکنگ کے ذریعے بجلی چوری پر کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ٹیموں نے بجلی چوری کے 213کیسز پکڑ لئے ۔سائوتھ وایسٹ سرکلز سے 158، قصور سے 77کیس رپورٹ ہوئے۔

لیسکونے سافٹ ویئر بریچ اورلوڈ پروفائل بریکنگ کے ذریعے بجلی چوری پر کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ٹیموں نے بجلی چوری کے 213کیسز پکڑ لئے ۔سائوتھ وایسٹ سرکلز سے 158، قصور سے 77کیس رپورٹ ہوئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...