شیخوپورہ کی تعمیر وترقی کیلئے جدوجہد اولین ترجیح ہے :منظورالحق
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین منظورالحق ملک نے کہاہے کہ صنعت کاروں، تاجروں، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں اور سرمایہ کاروں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ہمیشہ عملی اقدامات اٹھائے گئے ہیں
جبکہ ضلع شیخوپورہ کی تعمیر وترقی ، انڈسٹری کی بحالی کیلئے جدوجہد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی اولین ترجیحات رہی ہیں، ان خیالات کااظہارانہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments